بچی کا اغوا ناکام، مقدمہ درج

بچی کا اغوا ناکام، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)121 شمال سے بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی گئی، فیاض احمد کی بیٹی ہانیہ کھیل رہی تھی کہ ایک شخص اسے اٹھا کر لے گئے محلے دار کے شور پر ملزم بچی کو چھوڑ کر بھاگ نکلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

121 شمال سے بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی گئی، فیاض احمد کی بیٹی ہانیہ کھیل رہی تھی کہ ایک شخص اسے اٹھا کر لے گئے محلے دار کے شور پر ملزم بچی کو چھوڑ کر بھاگ نکلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں