ناقص کھویا بیچنے والے 2 یونٹس سیل

ناقص کھویا بیچنے والے 2 یونٹس سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے بلاک نمبر 29 اور چاؤوال میں چھاپے مار کر غیر معیاری کھویا فروخت کرنیوالے دو یونٹ سیل کر دیئے اور۔۔۔

 برآمد نیوالا تیار اور خام مال موقع پر تلف کر دیا گیا۔ کرتے ہوئے یونٹ مالکان خالد محمود اور وقار کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں