پوش علاقے سے 15 سالہ لڑکا اغوا، مقدمہ درج

پوش علاقے سے 15 سالہ  لڑکا اغوا، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پوش علاقے سے 15 سالہ لڑکے اغواء کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آگئی۔

 بتایا جاتا ہے کہ کینٹ ایریا کے علاقہ 47 شمالی سے 15 سالہ علی ثقلین جو کہ جوہر کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے اغواء کرلیا گیا، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلا ش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں