بابر شہزاد رانجھا کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

بابر شہزاد رانجھا کے سسر  کے انتقال پر اظہار تعزیت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا محمد حنیف ہنجرائ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سرگودھا مہر غلام عباس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھلوال محترمہ سیماب ریاض،(ر) اے ڈی ایل جی بھیرہ چوہدری ارشد عزیز گوندل۔۔۔

سینئر سیکرٹری کونسلز مختار عالم، محمد افضل، ملک اشفاق، عبدالعزیز، کفائت علی، رانا جمشید، تصور علی ،صدر پھلروان پریس کلب اختر محمود، جنرل سیکرٹری کنور یامین ، کمپیوٹر آپریٹر محمد آصف نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بابر شہزاد رانجھا کے سسر ملک محمد شیر نسوآنہ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں