لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات، 2 افراد زخمی

لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات، 2 افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران موضع ابل میں مظہر وغیرہ نے تلخ کلامی پر ممتاز احمد۔۔۔

اسی طرح بھلوال میں اظہر وغیرہ نے غلام رسول کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے لہولہان کر دیا،ا سی طرح 54الف جنوبی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر نصیر وغیرہ نے علی حیدر کے گھر پر آ کر ہوائی فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں