نوسرباز خواتین بیوٹی پارلر کی مالک کو لوٹ کر رفوچکر

 نوسرباز خواتین بیوٹی پارلر کی مالک کو لوٹ کر رفوچکر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو نامعلوم نوسرباز خواتین بیوٹی پارلر کی مالک کو لوٹ کر رفوچکر ہو گئیں۔۔۔

 نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں دو نامعلوم خواتین علیشہ کے بیوٹی پارلرمیں داخل ہوئیں اور اسے باتوں میں پھنسا کر نشہ آور چیز استعمال کر کے سوا لاکھ روپے کی نقدی اور میک اپ کا بھاری مالیت کا سامان سمیٹ کر رفوچکر ہو گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے خواتین کی تلا ش شروع کر دی ،تاحال کوئی سراغ لگ سکا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں