تحریک انصاف کی سیاست ملک قو م اور جمہور یت کے لیے ہے ،رانا ارسلان منج

تحریک انصاف کی سیاست  ملک قو م اور جمہور یت کے  لیے ہے ،رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی صدر پی ٹی آئی یوتھ رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ سابق صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود اکبر کی صدر شمالی پنجاب نامزدگی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔۔۔

 ملک تیمور جیسے نظریاتی ورکر کو صدر بنانا پارٹی کے لئے خوش آئند بات ثابت ہو گا،پی ٹی آئی 25کر وڑ عوام کی نمائندہ جماعت ہے پاکستان تحریک انصاف کی سیاست ملک قو م اور جمہور یت کے لیے ہے ا س راستے میں کسی رو کا وٹ کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں