ہرنولی موڑ :بھوسے کے بہت بڑے ذخیرہ میں ہولناک آگ

ہرنولی موڑ :بھوسے کے بہت بڑے ذخیرہ میں ہولناک آگ

میانوالی ‘کندیاں(نامہ نگار‘نمائندہ دنیا)ہرنولی موڑ کے قریب بھوسے کے بہت بڑے ذخیرہ کو آگ لگ گئی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122کی فائیر فائٹنگ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔۔۔

 انسیڈنٹ کمانڈر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال کی قیادت میں ریسکیو ٹیموں کی جانب سے فائیر فائٹنگ آپریشن جاری ہے آپریشن میں ریسکیو 1122 میانوالی کی تین اور ریسکیو1122بھکر کی ایک فائیر وہیکلز حصہ لیا تقریبا 8کنال رقبہ کے 24بڑے بڑے بھوسے کے ڈھیر میں سے 4میں آگ لگ گئی مبینہ طور پرآگ قریبی ویلڈنگ مشین سے نکلنے والی چنگاری کے سبب لگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں