با نی پی ٹی آئی کے خلا ف تمام مقد ما ت جھوٹے اور بے بنیا د ہیں، شفقت عباس اعوان

با نی پی ٹی آئی کے خلا ف تمام  مقد ما ت جھوٹے اور بے بنیا د  ہیں، شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذ ا کرات چور ی شد ہ مینڈیٹ کی واپسی اور بے گنا ہ قید قیا د ت اور کارکنوں کی ر ہا ئی کی صو رت میں ہی کر ے گی۔۔۔

 با نی پی ٹی آئی کے خلا ف ا لقا د ر ٹرسٹ عد ت سائفر کیس سمیت تمام مقد ما ت جھوٹے اور بے بنیا د ہیں پی ٹی آئی کی عا م ا نتخا با ت میں دھا ند لی کے خلا ف دا ئر درخواستیں بھی اب تک سماعت کیلئے مقرر نہیں کی گئی پی ٹی آ ئی کی خواتین کی مخصو ص نشتوں کے معا ملے کو تاخیر ی حر بو ں کے باعث ر و کا ہو ا ہے پاکستا ن تحریک انصا ف آ ج ظلم جبر اور کرپشن کے خلا ف جو جدو جہد کر ر ہی ہے و ہ کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں