سوشل میڈیا بر آ مدا ت کی موثر تشہیر اور ما ر کیٹنگ کا مو ثر ٹو ل ہے ،شیخ آصف وہرہ

سوشل میڈیا بر آ مدا ت کی  موثر تشہیر اور ما ر کیٹنگ کا مو ثر  ٹو ل ہے ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان الیکٹریکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی سطح پر مارکیٹنگ پالیسی تشکیل دی جائے۔۔۔

 موجودہ دور میں سوشل میڈیا بر آ مدا ت کی موثر تشہیر اور ما ر کیٹنگ کا مو ثر ٹو ل ہے مز یدبہتر نتائج حاصل کر نے کیلئے سنگل کنٹر ی نمائشی کا بھی انعقاد کیا جا ئے پاکستا نی معیشت میں آ گے بڑھنے کی تمام تر صلاحیتیں ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ معاشی بہتر ی اور معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے اقدا ما ت کیے جا ئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں