چو دھری انور علی چیمہ مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر عامر سلطان چیمہ دیگر سے اظہار تعزیت

چو دھری انور علی چیمہ مرحوم  کی اہلیہ کی وفات پر عامر سلطان  چیمہ دیگر سے اظہار تعزیت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے صدر سید عرفا ن رسول شاہ ،جنرل سیکرٹری مولانا ملک ضیاء الحق سٹی جنرل سیکرٹری مفتی محمد علی حیدر اور۔۔۔

 ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر اور دیگر نے سابق وفاقی وزیر چو دھری انور علی چیمہ مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر پسماندگان سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ، سابق صوبائی وزیر چوہدری منیب سلطان چیمہ،چوہدری حیدر سلطان چیمہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ خالدہ انور کی سیاسی و سماجی اور ادبی خدمات کو سرہا اورکہا کہ انہوں نے مرحومہ نے افسانہ نگاری اور بطور مصنف اہل ادب میں خدمات انہیں دیں انہیں ہمشہ یاد رکھا جائے گا۔اس موقع پر مرحومہ کی قصر سلطان میں قرآن خوانی پر ان کے درجات کی سر بلندی اور پسماندگان کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں