مرکزی اشاعت التوحید والسنت کے زیر اہتمام ہر جمعہ درس قرآن

مرکزی اشاعت التوحید والسنت  کے زیر اہتمام ہر جمعہ درس قرآن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی اشاعت التوحید والسنت کے زیر اہتمام جامع مسجد اقصیٰ چک 190 ترکوٹہ میں ہر جمعہ کی شام بعد از مغرب درس قرآن مقدس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔۔۔

 جس میں معروف عالم دین و ڈویژنل جنرل سیکرٹری علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن مولانا ملک ضیاء الحق تعلیمات اکابرین کی روشنی میں خصوصی درس دیا کرینگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں