اتائیت کیخلاف آپریشن، 2 جعلی ڈاکٹروں کے کلینک سیل

 اتائیت کیخلاف آپریشن، 2 جعلی ڈاکٹروں کے کلینک سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عرفان احمد نے اتائیت کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے دو جعلی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کر دیئے۔۔۔

 استقلال آباد کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے مہربان کلینک بغیر کسی ڈگری کے کلینک چلاتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،اسی طرح فضل ربی میڈیکل سٹور 89 بائی پاس پر شازیب نامی عطائی ڈاکٹر کے کلینک سیل کرکے کیس چالان پی ایچ سی کو ارسال کر دیئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں