2پانی چور زمیندارپکڑے گئے

2پانی چور زمیندارپکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ایس ڈی او کینال آفیسر طارق عباس نے لڈے والا میں چھاپہ مار ا جہاں نصیر وغیرہ سرکاری موگہ توڑ کر دوسرے کاشتکاروں کے حصے کا پانی چوری کررہے تھے ،مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

ایس ڈی او کینال آفیسر طارق عباس نے لڈے والا میں چھاپہ مار ا جہاں نصیر وغیرہ سرکاری موگہ توڑ کر دوسرے کاشتکاروں کے حصے کا پانی چوری کررہے تھے ،مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں