آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک آگے بڑھے گا ،حافظ ریحان انصاری

آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک  آگے بڑھے گا ،حافظ ریحان انصاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک آگے بڑھے گا مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو واپس ملنے سے ۔۔

حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑیگا پیپلز پارٹی ہر طرح کے چیلنجز کا شروع دن سے مقابلہ کرتی آئی ہے اور کرتی رہے گی ،رہنماء پی پی پی حافظ ریحان انصاری نے کہا کہ آصف علی زرداری نے ہمیشہ ملکی ترقی’ استحکام اور بقاء کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے اور کرتے رہیں گے ہماری کوشش ہے کہ ملک میں سیاسی ماحول سازگار ہو جس کیلئے پیپلز پارٹی کا کردار ہمیشہ سب کے سامنے رہا ہے اس وقت پاکستان کو سیاسی طور پر مستحکم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے ایجنڈوں کو خاک میں ملایا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں