فاروقہ میں شدیدگرمی،درجہ حرارت 42ڈگری ہو گیا

فاروقہ میں شدیدگرمی،درجہ حرارت 42ڈگری ہو گیا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )فاروقہ اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 42تک پہنچ گیا ۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں درجہ حرارت مذید بڑھنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے ‘4مئی تک موسم انتہائی خوشگوار رہا اس کے بعد موسم شدید گرم ہونا شروع ہو گیاطبی ماہرین نے ا چانک گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے آئندہ آنیوالے دنوں میں گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے لوگوں کو کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر اور گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں