حج پر جانیوالے سیمنٹ فیکٹری ملازمین کے اعزاز میں ظہرانہ

حج پر جانیوالے سیمنٹ فیکٹری  ملازمین کے اعزاز میں ظہرانہ

دائودخیل(نمائندہ دنیا )سیمنٹ انڈسٹری سکندر آباد دائودخیل کی جانب سے امسال حج پر جانے والے ملازمین کے اعزاز میں ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، فیکٹری انتظامیہ کے افسران و سی بی اے یونین کے نمایندوں نے شرکت کی ۔

)سیمنٹ انڈسٹری سکندر آباد دائودخیل کی جانب سے امسال حج پر جانے والے ملازمین کے اعزاز میں ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، فیکٹری انتظامیہ کے افسران و سی بی اے یونین کے نمایندوں نے شرکت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں