انشاء اﷲ 16مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی:چو دھری حامد حمید

انشاء اﷲ 16مئی سے پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں کمی:چو دھری حامد حمید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انشاء اﷲ 16مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جائیگی کیونکہ ہماری حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے۔۔۔

اقدامات اٹھا رہی ہے سابق ایم این اے چو دھری حامد حمید نے کہا کہ ہمیں احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ہر شخص پریشان ہے اگر اب بھی ہم نے عوام کو ریلیف فراہم نہ کیا تو ہمارے لئے مزید مشکلات بڑھیں گی ۔ حکومت اپنی پالیسیاں بہتر بنا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں