فاروقہ اور گردونواح میں گرمی ، گلیاں اور بازار ویران ،برف مہنگی کر دی گئی

فاروقہ اور گردونواح میں گرمی ، گلیاں  اور بازار ویران ،برف مہنگی کر دی گئی

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )فاروقہ اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث گلیاں اور بازار ویران ہو گئے دکانداروں کا کہنا ہے۔۔۔

 کہ گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے بازاروں میں خریداروں کا رش نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے غیر معیاری جوس کی فروخت بھی عروج پر ہے برف کارخانہ مالکان اور پرچون فروشوں نے برف کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کردیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں