سول ڈیفنس میانوالی کے افسروں کا پاکستان سٹیٹ آئل ڈپو کا دورہ

سول ڈیفنس میانوالی کے افسروں  کا پاکستان سٹیٹ آئل ڈپو کا دورہ

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) چیف انسٹرکٹر حسن عمران خان، محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی نے پاکستان سٹیٹ آئل ڈپو کا دورہ کیا۔

اس موقع پر سید محمد طہ انچارج ڈپو نے سیفٹی کے حوالے سے محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم کو بریفنگ دی جبکہ سیفٹی آفیسر محمد فیضان نے ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کے سلسلہ میں عملی مشق کروائی جس میں ورکرز نے فائر مانیٹرز پر پانی آن کر کے عملی مظاہرہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں