کمشنر سلوت سعید کا ہیٹ سٹروک ایمرجنسی رسپانس کیمپ کا دورہ

کمشنر سلوت سعید کا ہیٹ سٹروک  ایمرجنسی رسپانس کیمپ کا دورہ

فیصل آباد(نیوز رپورٹر)کمشنر سلوت سعید نے میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام کارپوریشن آفس کے باہر قائم ہیٹ سٹروک ایمرجنسی رسپانس کیمپ کا دورہ کیا ۔

اورکیمپ میں ڈاکٹرکی حاضری اور ضروری ادویات کی موجودگی کو چیک کیا کمشنر نے بتایا کہ شدید ترین گرمی میں کیمپ آنے والے متاثرین کو علاج کی تیز رفتارسہولت فراہم کرنے کے لئے ایمرجنسی کیمپس لگائے گئے ہیں گرمی سے متاثر ہونے والوں کو معیاری طبی سروس فراہم کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں