موٹرسائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا شہری پکڑا گیا

موٹرسائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ  لگانے والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا شہری سرکاری مہمان بنالیاگیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 125رب کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبرپلیٹ لگارکھی تھی۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں