مڈھ رانجھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ

 مڈھ رانجھا اور گردونواح میں  گرمی کی شدت میں اضافہ

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)مڈھ رانجھا اور گرد ونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دن کے اوقات میں گلیاں، بازار سنسان ہوگئے ۔

مڈھ رانجھا اور گرد ونواح میں روز بروزگرمی کی شدت میں اضافے کے باعث گلیاں‘بازارسنسان ہونے شروع ہوگئے ۔ شدید دھوپ اور لُو سے گھبرا کرشہریوں کی اکثریت گھروں تک محد دد ہوکررہ گئی ہے ۔ بازار میں دن کے اوقات میں خریداروں کارش بھی نہ ہونے کے برابرہے ۔گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں