بے نظیر شہید نے آئین، پا ر لیمنٹ کی با لا دستی کے لیے تاریخ ساز جد و جہد کی ،تسنیم احمد قریشی

بے نظیر شہید نے آئین، پا ر لیمنٹ  کی با لا دستی کے لیے تاریخ ساز  جد و جہد کی ،تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پا کستا ن پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم احمد قریشی نے۔

 کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید نے آئین پا ر لیمنٹ کی با لا دستی اور عوا م کے حق حا کمیت کے لیے تاریخ ساز جد و جہد کی محتر مہ بے نظیر بھٹو پاکستا ن ہی نہیں دنیا اسلا م کی پہلی خاتون و زیر اعظم تھی جمہوریت کی بحالی کیلئے محترمہ بے نظیر بھٹو کی جد و جہد کو لفظوں میں بیا ن کر نا ممکن نہیں کسی دلیرا نہ جد و جہد پر انہیں آ ئر ن لیڈی کا خطا ب د یا گیا بے نظیر بھٹو کی جد و جہد پاکستا ن کی سیاست کا ر وشن با ب ہے آ ج ا ن کے لخت جگر بلاو ل بھٹو زرد ار ی کی قیا د ت میں ملک قوم اور جمہور یت کیلئے جد و جہد جا ر ی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں