مخالفین کا گھر میں گھس کر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد

مخالفین کا گھر میں گھس  کر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے مخالفین کو لہولہان کردیاگیا۔تفصیلات کے ۔

مطابق تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر56رب کے رہائشی شاہد پرویز نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران سابقہ رنجش کی بناء پر اسکے مخالفین کی جانب سے انہیں قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں