اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ کابنیادی مرکز صحت 133ر۔ب کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ کابنیادی  مرکز صحت 133ر۔ب کا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ شاہد بشیر نے بنیادی مرکز صحت133ر۔ب کا دورہ کیااور۔

 صحت کے شعبہ میں سنٹر کی مجموعی کارکردگی چیک کی انہوں نے مختلف شعبوں میں مریضوں کے آپریشن علا ج معالجے سرجری سمیت دیگر علاج معالجہ پر بریفنگ لی اور کہا کہ مریض سنٹر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آنے چاہئیں۔ انہوں نے ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری اور ادویات کی دستیابی کے علاوہ صفائی کے جملہ انتظامات بھی چیک کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں