بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے سلطان،رمضان،شفاقت علی،تصور حسین، محمد یار،داؤد خان جو کہ میٹروں میں ٹمپرنگ اور ڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کر رہے تھے کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے سلطان،رمضان،شفاقت علی،تصور حسین، محمد یار،داؤد خان جو کہ میٹروں میں ٹمپرنگ اور ڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کر رہے تھے کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں