لوگوں کو دھمکیاں دینے والا گروہ پکرا گیا

لوگوں کو دھمکیاں دینے والا گروہ پکرا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لوگوں کو اسلحہ کے زور پر ڈرانے اور دھمکیاں دینے والا گروہ دھر لیا گیا۔۔۔

مقامی پولیس نے گروہ کے سرغنہ شاہ نواز کواپنے چار ساتھیوں رضوان اﷲ، اشرف، خاور اور لیاقت سمیت گرفتار کر لیا، جن کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا گرفتار ملز موں نے علاقہ میں خوف وہراس پھیلایا ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں