مخالفین نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، فائرنگ

مخالفین نے شہری کو تشدد  کا نشانہ بنا دیا ، فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کردی گئی۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 45 ج ب کے رہائشی اختر علی نے پولیس کو بتایا ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں