انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ چیمپئن شپ کافائنل سٹی کرکٹ کلب سرگودھا نے جیت لیا

انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ  چیمپئن شپ کافائنل سٹی  کرکٹ کلب سرگودھا نے جیت لیا

سلانوالی (نمائندہ دنیا )انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ چیمپئن شپ کافائنل میچ سٹی کرکٹ کلب سرگودھا نے 19رنز سے جیت لیا۔۔۔

فیصل کرکٹ کلب سرگودھا 250رنز کے جواب میں 231رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، فیصل کرکٹ کلب کے عتیق الرحمن 110رنز جبکہ سٹی کرکڑ کلب کے محمد شاہد80رنز بناکر نمایاں رہے ، سٹی کرکٹ کلب کے باؤلر حبیب ظفر، عبدالراقب اور شہزاد خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں