کمشنر کا اے سی کو اسلحہ تان کر ہراساں کرنیکا نوٹس

 کمشنر کا اے سی کو اسلحہ تان کر ہراساں کرنیکا نوٹس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کمشنر سرگودھا نے اسسٹنٹ کمشنر ساہی وال محمد نواز پر اسلحہ تان کرہراساں کرنے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

، جبکہ پولیس نے ملزمان تابش وغیرہ 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، ایف آئی آر کے مطابق اے سی کو سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران اسلحہ تان کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ان کے گارڈعنصر کو زدوکوب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں