حکومت نے غریبوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے ، رانا ارسلان منج

حکومت نے غریبوں سے جینے کا  حق چھین لیا ہے ، رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رہنماء پی ٹی یوتھ ونگ پنجاب رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ ن لیگ اداروں کو مقاصد کیلئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 استعمال کرکے تباہ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے پالیسی سازوں کو پتہ ہی نہیں کہ کس وقت کیا پالیسی اختیار کرنی ہے جس کی وجہ سے آج کاشتکار رُل کر رہ گیا ہے حکومت نے غریبوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے ہر چیز اس قدر مہنگی کردی گئی ہے کہ عوام کے پاس زہر کھانے کے پیسے بھی دستیاب نہیں ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں