سیاسی اختلا فات کو نفرتوں میں نہ بد لا جا ئے :گیلا نی

سیاسی اختلا فات کو نفرتوں میں نہ بد لا جا ئے :گیلا نی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینٹ سید یو سف رضا گیلا نی سے سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی سا بق و ز یر امتیا ز صفدر وڑا ئچ نے ملاقات کی ۔۔

جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحا ل ز یر بحث رہی ا س مو قع پر سید یو سف رضا گیلا نی نے کہا کہ پاکستا ن آ ج مشکل حا لا ت سے گزر ر ہا ہے تمام سیاستدا ن ذاتی مفادا ت اور تعصبا ت کو تر ک کر کے قومی مفاد کو ترجیح د یں قومی یک جہتی کا تقاضا ہے بلاشبہ اختلا ف را ئے جمہور یت کا حسن ہے لیکن سیاسی اختلا فات کو نفرتوں میں نہ بد لا جا ئے پاکستا ن پیپلزپارٹی کا سیاسی کر دا ر آ ج بھی ہمیشہ کی طرح ملک وقو م کے مفادات پر مبنی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کی قیا دت نے ہمیشہ ہی جمہور یت کے لیے قر با نیاں د ی شہا دتوں کی قابل فخر اور قابل قدر تا ریخ رکھنے وا لی پیپلزپارٹی جمہور یت کے استحکام کیلئے اپنا کلیدی کر دا ر حسب سا بق ا دا کرتی ر ہے گی تسنیم ا حمد قریشی اور امتیا ز صفدر وڑائچ نے چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلا نی کو ایوا ن با لا کو غیر جانبد ا ر ی سے چلا نے اور قا نو ن سازی میں بے مثا ل کر دا ر پر خرا ج تحسین پیش کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں