او باش کی لڑکی سے زیادتی

 او باش کی لڑکی سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے دوشیزہ کو ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔

129شمالی میں احتشام عرف شامی نے دیہہ کی رہائشی مسماۃ(ع) کو دھوکہ سے ڈیرہ پر بلوا کر اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں