نو جوان دن دہاڑے اغوا

 نو جوان دن دہاڑے اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران محمدی کالونی سے 15سالہ محمد عدنان دن دیہاڑے پر اسرار طریقے سے غائب ہو گیا۔۔

ورثاء نے نامعلوم افراد پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ مٹھہ لک سے عبدالرزاق وغیرہ 22سالہ مسماۃ(ط)کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ،اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں