آبادی کے اضافہ کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے اقدامات جاری

 آبادی کے اضافہ کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے اقدامات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)عمر فاروق کی زیر صدارت ضلعی رابطہ کمیٹی برائے بہبود آباد ی کا اجلاس منعقد ہوا ۔۔

جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر ملک آفتاب اعوان نے محکمہ کی کارکردگی بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع میں آبادی کے اضافہ کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے محکمہ بہبود آبادی دیگر تعاون کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر اقدامات کر رہا ہے ۔اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں