پر امن مظاہرین کی گرفتایاں اور ان پر تشدد مسائل کا حل نہیں،تنویر احمد اعوان

پر امن مظاہرین کی گرفتایاں اور ان پر  تشدد مسائل کا حل نہیں،تنویر احمد اعوان

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )پاکستان تحریک انصاف ضلع خوشاب کے جنرل سیکرٹری تنویر احمد اعوان نے کہا ہے احتجاج اور اختلاف رائے ہر پاکستانی کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔۔۔

 پر امن مظاہرین کی گرفتایاں اور ان پر تشدد کرنا مسائل کا حل نہیں ، نااہل حکمرانوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر تشد کی پالیسی اپنا کر خود حالات خراب کئے اور اب تحریک انصاف کو ذمہ دار قرار دے کر عوام کو گمراہ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام پوچھتے ہیں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں