ڈاکوئوں نے شتکار سے 3لاکھ روپے لوٹ لئے ،مقدمہ درج

 ڈاکوئوں نے شتکار سے 3لاکھ روپے لوٹ لئے ،مقدمہ درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)محنت کش کیساتھ ڈکیتی کی واردات،نامعلوم ملزمان نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔

نواحی موضع سگھرے والا کارہائشی غلام مصطفی کھادکی رقم دینے کیلئے بسواری موٹر سائیکل جلہ مخدوم جارہا تھاکہ راستہ میں غوث محمدوالا کے قریب 2کس نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر اُس سے نقدی رقم 3لاکھ روپے چھن لی اور فرار ہوگئے ۔ نامعلوم ملزمان کیخلاف تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں