چور 6موٹر سائیکلیں لے اڑے

چور 6موٹر سائیکلیں لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )چور6 موٹرسائیکلیں لے اڑے ، 51شمالی سے متین ،43شمالی سے ابراہیم،9جنوبی سے فاروق ،66شمالی سے نعیم،بشیر کالونی سے علی احمد،سیٹلائٹ ٹاؤن سے اویس کی موٹرسائیکلیں چوری کی گئیں۔

چور6 موٹرسائیکلیں لے اڑے ، 51شمالی سے متین ،43شمالی سے ابراہیم،9جنوبی سے فاروق ،66شمالی سے نعیم،بشیر کالونی سے علی احمد،سیٹلائٹ ٹاؤن سے اویس کی موٹرسائیکلیں چوری کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں