اوباش نے نو عمر طالب علم کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے نو عمر طالب علم  کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے نو عمر طالب علم کو درند کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ طارق آباد میں سفیان نے۔

 محمد انس کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پربد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں