نشئی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نشے کا عادی شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، خرم شہزاد چوری کی واردات کیلئے گھر میں داخل ہوا۔۔
اور اس نے بجلی کے مین تار کو کاٹنے کی کوشش کی تواسے کرنٹ لگ گیا ۔