مقامی تاجروں کا اجلاس آج ہو گا
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)مقامی تاجروں کا اجلاس آج بعد از نماز عشاء مارکی ہال میں منعقد ہو گا ،ملک عطااﷲ،یاسر بدیم نے ۔
بتایا ہے کہ گذشتہ 12سالوں سے انجمن تاجران کے انتخابات نہیں ہوئے کوئی نمائندہ تنظیم نہ ہونے کی وجہ سے تاجران اپنے آپ کو بے یارو مدد گار اور لاواث سمجھ رہے تھے الیکشن کمیٹی ووٹر لسٹوں کو مکمل کرنے کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کر ے گی انھوں نے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی تجاویز کے ساتھ اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔