آئندہ انتخابات میں عوام بلاول کو وزیر اعظم بنا ئیں گے ،تسنیم احمد قریشی

آئندہ انتخابات میں عوام بلاول کو  وزیر اعظم بنا ئیں گے ،تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی پی پی کے سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔

 کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری کی قیادت میں ملکی ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کر رہی ہے ، آئندہ انتخابات میں عوام بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنا ئیں گے ، 2018 میں منتخب ہونے والا 12 موسموں سے باہر نہیں نکلتا تھا جو کہتا تھا روشنی کی رفتار جیسی ٹرین چلاؤں گا، لوگوں نے اسے دیکھ لیا، جلد ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں