منشیات فروش کو 9سال قید‘1لاکھ روپے جرمانے کی سزا
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ایڈیشنل سیشن جج خوشاب نے تھانہ مٹھہ ٹوانہ کے منشیات کے مقدمہ میں ملوث منشیات فروش۔۔۔
عاقب حسین کو 9سال قید سخت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ عاقب کو گرفتار کر کے اس سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی تھیں اور چالان مرتب کر کے فاضل عدالت میں پیش کیا تھا ۔