دہشتگر د ی کے خاتمہ کیلئے پور ی قو م سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے ، جاوید اقبال رضوی

 دہشتگر د ی کے خاتمہ کیلئے  پور ی قو م سیکورٹی فورسز کے  ساتھ ہے ، جاوید اقبال رضوی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک پاکستان کے ڈویژنل نائب ناظم جاوید اقبال رضوی نے کوئٹہ کے ریلو ے اسٹیشن میں خود کش دھما کے کے نتیجہ میں 27افرا د کے جاں بحق ہو نے پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے۔۔۔

 ا س واقعہ کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی ہے ، نہتے شہریو ں پر حملہ کر نے وا لے مجر موں کو ا س واقعہ کی سخت قیمت ا دا کر نی پڑے گی دہشتگر د ی کے عفریت کے خاتمہ کیلئے پور ی قو م اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے سیکورٹی فورسز اور عوا م کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئیں گی دہشتگر د ی کے خلا ف جنگ میں جیت کے سوا کو ئی آ پشن نہیں ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں