شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم حوالات بند‘مقدمہ درج

شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ  کرنے پر ملزم حوالات بند‘مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم پکڑا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں شادی کی تقریب کے۔۔۔

 دوران ملزم کامران رائفل سے فائرنگ کرکے علاقے میں خوف وہراس پھیلا رہا تھا کہ علاقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں