آلودگی پھیلانے پر 2بھٹے سیل،مالکان کیخلاف مقدمات درج

آلودگی پھیلانے پر 2بھٹے  سیل،مالکان کیخلاف مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومتی پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر بھٹے چلانے والوں کے خلاف کاروائی گزشتہ روز بھی جاری رہی،تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے ساہی وال، 159شمالی میں چھاپے مارے کر دو چالو بھٹے سیل کر کے مالکان محمد محمود،محمد اشفاق کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

حکومتی پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر بھٹے چلانے والوں کے خلاف کاروائی گزشتہ روز بھی جاری رہی،تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے ساہی وال، 159شمالی میں چھاپے مارے کر دو چالو بھٹے سیل کر کے مالکان محمد محمود،محمد اشفاق کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں