جوہرآباد میں مستحقین میں گرم بستر تقسیم کئے گئے

جوہرآباد میں مستحقین میں  گرم بستر تقسیم کئے گئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )الخدمت فانڈیشن ضلع خوشاب کی جانب سے جوہرآباد میں مستحقین میں گرم بستر تقسیم کیے گئے ۔

اس سلسلے میں تقریب میں حافظ فدا الرحمان امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب، چو دھری عبدالرئوف صدر الخدمت فانڈیشن ضلع خوشاب، سکندر عباس خان بلوچ جنرل سیکرٹری الخدمت فانڈیشن ضلع خوشاب اور انور خان بلوچ انچارج سماجی خدمات الخدمت فانڈیشن ضلع خوشاب اور سلیم اﷲ خان نیازی نے مستحقین میں گرم بستر تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں