پی ٹی آئی کی قیا د ت انتشار تشدد چھوڑے ،اسمبلی میں کردار ادا کرے ،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیا د ت انتشار تشدد اور۔
ڈرا مہ با ز ی کی بجا ئے اسمبلی کے فلو ر پر اپنا کر د ار ا دا کر ے عمران خا ن دھر نو ں سے نہیں عدا لتوں کے ذریعے ہی با ہر آسکتے ہیں جس طرح پی ٹی آئی قا نو ن شکنی کی مر تکب ہو ر ہی ہے و ہ کسی حوا لہ سے بھی مناسب نہیں قا نو ن توڑ نے وا لو ں کے خلا ف قا نو ن کے مطابق کا ر وا ئی تو ہو گی ، پاکستان میں جمہور یت کے استحکا م کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزردا ر ی کا تاریخ ساز کر دا ر پور ی قو م کیلئے اطمینا ن کا با عث ہے ۔