کوریاکے سفیر نے سجاد حسین بھٹی کو خصوصی شیلڈ عطا کی

کوریاکے سفیر نے سجاد حسین  بھٹی کو خصوصی شیلڈ عطا کی

بھلوال(نمائندہ دنیا ) کوریا کے سفیر پارک کی جون نے بہترین کارکردگی پر پی آر او ٹو کمشنر سرگودھا سجاد حسین بھٹی کو ۔

خصوصی شیلڈ دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ محنت کرکے اپنا مقام پیدا کرتے ہیں انہیں اس کا انعام ضرور ملتا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ آج میں ایک ایسے نوجوان کو ایوارڈ دے رہا ہوں جنہوں نے اپنے انتھک محنت سے اپنا مقام پیدا کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں